امریکی شہریوں کیلئے خوشخبری: صدر ٹرمپ کا فی کس 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان
(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تجارتی ٹیرف سے حاصل ہونے والی آمدنی میں سے شہریوں کو بطور ڈیویڈنڈ فی کس کم از کم 2 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ رقم متوسط اور کم آمدنی والے…
کراچی میں ایل پی جی 50 روپے فی کلو تک مہنگی، شہری پریشان
(ویب ڈیسک): کراچی میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مہنگی گیس خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ اوگرا کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 201 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہرِ قائد…
افغان طالبان نے شدت پسندوں کی حوالگی کا مطالبہ مسترد کر دیا، پاکستان نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر دیا
(ویب ڈیسک): پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغان طالبان شدت پسندوں کی حوالگی سے انکار کر چکے ہیں، اس لیے اب کسی شدت پسند گروہ — بشمول ٹی ٹی پی اور بی ایل اے — سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق افغان طالبان کی عبوری حکومت میں پاکستان مخالف عناصر سرگرم…
امریکا کا جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ — جنوبی افریقا پر سفید فاموں کی نسل کشی کا الزام
(ویب ڈیسک): امریکا نے جنوبی افریقا میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا میں سفید فام شہریوں پر مبینہ مظالم کے باعث امریکا اس اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل…
فیملی وی لاگنگ یا اخلاقی زوال؟ سوشل میڈیا پر عزت کا سودا اور نئی نسل کے لیے لمحۂ فکریہ
تحریر : مظہر علی جلالی پاکستان میں آج کل ایک “پیشہ” تیزی سے فروغ پا رہا ہے — وہ لوگ جو دنیا کے سامنے اپنی گھریلو زندگی کو بیچ کر چند ویوز، لائکس اور اسپانسرشپس کے بدلے دولت اور شہرت سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہیں معاشرتی یا پیشہ ورانہ میدان میں…
چائنیز اسکالرشپ کونسل کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان
پاکستانی طلباء کے لیے 2026–2027 میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کا موقع (ویب ڈیسک) — چائنیز اسکالرشپ کونسل نے تعلیمی سال 2026–2027 کے لیے پاکستانی طلباء کے لیے 75 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے امیدواروں کو…
ایلون مسک کو ٹیسلا کا ایک کھرب ڈالر مالیت کا ریکارڈ ساز معاوضہ پیکج منظورشیئر ہولڈرز نے بھاری پے پیکج کی منظوری دے دی، ناقدین نے "انتہائی غیر متوازن” قرار دیا
دنیا کی مقبول ترین الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے اپنے بانی اور سی ای او ایلون مسک پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ پیکج دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ معاہدہ، جو ممکنہ طور پر ایک کھرب ڈالر تک جا سکتا ہے، ٹیسلا…
افغان طالبان سے مذاکرات جاری، سوشل میڈیا بیانات پر دھیان نہ دیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد: ویب ڈیسک طالبان سے مذاکرات جاری، سوشل میڈیا بیانات پر دھیان نہ دیں: دفتر خارجہ پاکستان کے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات استنبول میں جاری ہیں اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے غیر مصدقہ بیانات یا دعووں پر کوئی توجہ نہ دی جائے۔ ہفتہ وار…
پاکستان ڈیجیٹل پلیٹ فارم نکتہ کے 37 ملازمین کے لیے نئی امید
ویب ڈیسک_ لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک عوامی تقریب کے دوران ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ نکتہ سے نکالے گئے تمام 37 ملازمین کو مختلف ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملازمتیں فراہم کی جائیں گی۔ عطا تارڑ نے اپنے خطاب میں کہا…
27ویں آئینی ترمیم — اختیارات کی نئی تقسیم یا مرکزیت کی واپسی؟
تحریر: جندل عباس وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے، جس میں آئینی عدالت کے قیام، ججز کی مدتِ ملازمت میں اضافے، فیلڈ مارشل کو آئینی اختیارات دینے، اور این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔ یہ تبدیلیاں پاکستان کے وفاقی ڈھانچے اور آئینی…

