کراچی — شہر جو سب کو دیتا ہے، مگر خود کیا پاتا ہے؟
کراچی کو پاکستان کا معاشی انجن کہا جاتا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جہاں ملک کی معیشت کی نبض تیز دھڑکتی ہے، جہاں بندرگاہی تجارت کے دروازے کھولتی ہیں، جہاں صنعتیں روزگار پیدا کرتی ہیں، جہاں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے لاکھوں لوگ اپنے خوابوں کی تعبیر تلاش کرتے ہیں اور جہاں دن…