پاکستان کا عام شہری: معاشی دباؤ، ریاستی ترجیحات اور عوام کا مستقبل
اداریہ | معاشی استحکام کے دعوے اپنی جگہ، مگر اصل سوال یہ ہے کہ عام پاکستانی کی زندگی میں کتنی آسانی آئی؟ پاکستان اس وقت ایک ایسے مرحلے سے گزر رہا ہے جہاں معاشی استحکام کی کوششوں، حکومتی پالیسیوں اور عام شہری کی عملی زندگی کے درمیان فاصلے کا سنجیدہ جائزہ لینا ناگزیر ہو چکا…