کیریئر لنک نیوز ایک غیر جانبدار اور معتبر آن لائن نیوز پلیٹ فارم ہے جو ملکی، غیر ملکی اور علاقائی خبروں کے ساتھ ساتھ تفریح، تعلیم، کاروبار اور تجزیاتی مواد قارئین تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔ سید مظہر علی جلالی کی قیادت میں ہمارا مقصد مثبت صحافت کو فروغ دینا، عوامی آواز بننا اور قارئین کو بروقت، درست اور متوازن خبری مواد فراہم کرنا ہے۔ ہم سچائی، شفافیت اور تحقیق پر مبنی رپورٹنگ کے اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔